لیکن ان میں سے وہ لوگ جو علم میں پختہ ہیں اور جو مومن ہیں، وہ اس پر ایمان لاتے ہیں جو تیری طرف نازل کیا گیا اور جو تجھ سے پہلے نازل کیا گیا اور جو خاص کر نماز ادا کرنے والے ہیں اور جو زکوٰۃ دینے والے اور اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لانے والے ہیں، یہ لوگ ہیں جنھیں ہم عنقریب بہت بڑا اجر عطا کریں گے۔[162]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِ
الرّٰسِخُوۡنَ
فِی الۡعِلۡمِ
مِنۡہُمۡ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
وَ الۡمُقِیۡمِیۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَالۡمُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
اُولٰٓئِکَ
سَنُؤۡتِیۡہِمۡ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
لیکن
جو راسخ ہیں
علم میں
ان میں سے
اور جو ایمان لانے والے ہیں
وہ ایمان لاتے ہیں
اس پر جو
نازل کیا گیا
طرف آپ کے
اور جو
نازل کیا گیا
آپ سے پہلے
اور جو قائم کرنے والے ہیں
نماز کو
اور جو دینے والے ہیں
زکوۃ
اور جو ایمان لانے والے ہیں
اللہ پر
اور آخری دن پر
یہی لوگ ہیں
عنقریب ہم دیں گے انہیں
اجر
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِ
الرّٰسِخُوۡنَ
فِی الۡعِلۡمِ
مِنۡہُمۡ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
یُؤۡمِنُوۡنَ
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
وَ الۡمُقِیۡمِیۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَالۡمُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
اُولٰٓئِکَ
سَنُؤۡتِیۡہِمۡ
اَجۡرًا
عَظِیۡمًا
لیکن
پختہ کار لوگ
علم میں
ان میں سے
اور ایمان والے
وہ ایمان لاتےہیں
اس پر جو
نازل کیا گیا
آپ کی طرف
اور جو
نازل کیا گیا
آپ سے پہلے
اور قائم کر نے والے ہیں
نما ز
اور ادا کرنے والے ہیں
زکوۃ
اور ایمان لانے والےہیں
اللہ تعالیٰ پر
اور آخرت کے دن پر
یہی لوگ ہیں
جلد ہی ہم دیں گے انہیں
اجر
عظیم
حافظ نذر احمد حفظه الله
لٰكِنِ
الرّٰسِخُوْنَ
فِي الْعِلْمِ
مِنْهُمْ
وَ
الْمُؤْمِنُوْنَ
يُؤْمِنُوْنَ
بِمَآ
اُنْزِلَ
اِلَيْكَ
وَمَآ
اُنْزِلَ
مِنْ قَبْلِكَ
وَالْمُقِيْمِيْنَ
الصَّلٰوةَ
وَالْمُؤْتُوْنَ
الزَّكٰوةَ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَ
الْيَوْمِ الْاٰخِرِ
اُولٰٓئِكَ
سَنُؤْتِيْهِمْ
اَجْرًا عَظِيْمًا
لیکن
پختہ (جمع)
علم میں
ان میں سے
اور
مومن (جمع)
وہ مانتے ہیں
جو
نازل کیا گیا
آپ کی طرف
اور جو
نازل کیا گیا
آپ سے پہلے
اور قائم رکھنے والے
نماز
اور ادا کرنے والے
زکوۃ
اور ایمان لانے والے
اللہ پر
اور
آخرت کا دن
یہی لوگ
ہم ضرور دیں گے انہیں
اجر بڑا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]