بلاشبہ ہم نے تیری طرف وحی کی، جیسے ہم نے نوح اور اس کے بعد (دوسرے) نبیوں کی طرف وحی کی اور ہم نے ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اس کی اولاد اور عیسیٰ اور ایوب اور یونس اور ہارون اور سلیمان کی طرف وحی کی اور ہم نے داؤد کو زبور عطا کی۔[163]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
کَمَاۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰی
نُوۡحٍ
وَّالنَّبِیّٖنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰۤی
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطِ
وَعِیۡسٰی
وَاَیُّوۡبَ
وَیُوۡنُسَ
وَہٰرُوۡنَ
وَسُلَیۡمٰنَ
وَاٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
زَبُوۡرًا
بیشک ہم نے
وحی کی ہم نے
طرف آپ کے
جیسا کہ
وحی کی ہم نے
طرف
نوح کے
اور نبیوں کے
بعد اس کے
اور وحی کی ہم نے
طرف
ابراہیم
اور اسماعیل
اور اسحاق
اور یعقوب
اور اولاد یعقوب کے
اور عیسیٰ کے
اور ایوب
اور یونس
اور ہارون
اور سلیمان کے
اور دی ہم نے
داؤد کو
زبور
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
کَمَاۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰی
نُوۡحٍ
وَّالنَّبِیّٖنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰۤی
اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاِسۡمٰعِیۡلَ
وَاِسۡحٰقَ
وَیَعۡقُوۡبَ
وَالۡاَسۡبَاطِ
وَعِیۡسٰی
وَاَیُّوۡبَ
وَیُوۡنُسَ
وَہٰرُوۡنَ
وَسُلَیۡمٰنَ
وَاٰتَیۡنَا
دَاوٗدَ
زَبُوۡرًا
بلاشبہ ہم
وحی کی ہے ہم نے
آپ کی طرف
جیسے
وحی کی ہم نے
طرف
نوح کی
اور نبیوں کی
بعداس کے
اور وحی کی تھی ہم نے
طرف
ابراہیم ؑ کی
اور اسماعیلؑ کی
اور اسحاقؑ کی
اور یعقوبؑ کی
اور اولادِ یعقوب کی
اور عیسیٰ ؑکی
اور ایوبؑ کی
اور یونس ؑکی
اور ہارونؑ کی
اور سلیمان ؑکی
اور عطا کی ہم نے
داؤدؑکو
زبور
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّآ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ
كَمَآ
اَوْحَيْنَآ
اِلٰي
نُوْحٍ
وَّالنَّبِيّٖنَ
مِنْۢ بَعْدِهٖ
وَاَوْحَيْنَآ
اِلٰٓي
اِبْرٰهِيْمَ
وَاِسْمٰعِيْلَ
وَاِسْحٰقَ
وَيَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطِ
وَعِيْسٰى
وَاَيُّوْبَ
وَيُوْنُسَ
وَهٰرُوْنَ
وَسُلَيْمٰنَ
وَاٰتَيْنَا
دَاوٗدَ
زَبُوْرًا
بیشک ہم
ہم نے وحی بھیجی
آپ کی طرف
جیسے
ہم نے وحی بھیجی
طرف
نوح
اور نبیوں
اس کے بعد
اور ہم نے وحی بھیجی
طرف
ابراہیم
اور اسمعیل
اور اسحق
اور یعقوب
اور اولادِ یعقوب
اور عیسیٰ
اور ایوب
اور یونس
اور ہارون
اور سلیمان
اور ہم نے دی
داؤد
زبور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]