ایسے رسول جو خوش خبری دینے والے اور ڈرانے والے تھے، تاکہ لوگوں کے پاس رسولوں کے بعد اللہ کے مقابلے میں کوئی حجت نہ رہ جائے اور اللہ ہمیشہ سے سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[165]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رُسُلًا
مُّبَشِّرِیۡنَ
وَمُنۡذِرِیۡنَ
لِئَلَّا
یَکُوۡنَ
لِلنَّاسِ
عَلَی اللّٰہِ
حُجَّۃٌۢ
بَعۡدَ
الرُّسُلِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَزِیۡزًا
حَکِیۡمًا
یہ رسول تھے
خوشخبری دینے والے
اور ڈرانے والے
تاکہ نہ
ہو
لوگوں کے لیے
اللہ پر
کوئی حجت
بعد
رسولوں کے
اور ہے
اللہ
بہت زبردست
خوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رُسُلًا
مُّبَشِّرِیۡنَ
وَمُنۡذِرِیۡنَ
لِئَلَّا
یَکُوۡنَ
لِلنَّاسِ
عَلَی اللّٰہِ
حُجَّۃٌۢ
بَعۡدَ
الرُّسُلِ
وَکَانَ
اللّٰہُ
عَزِیۡزًا
حَکِیۡمًا
رسول
خوش خبری دینے والے
اور ڈرانے والے
تاکہ نہ
ہو
لوگوں کے لیے
اللہ تعالی ٰ پر
کوئی حجت
بعد
رسولوں کے
اور(ہمیشہ سے) ہے
اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
کمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
رُسُلًا
مُّبَشِّرِيْنَ
وَمُنْذِرِيْنَ
لِئَلَّا يَكُوْنَ
لِلنَّاسِ
عَلَي
اللّٰهِ
حُجَّةٌ
بَعْدَ الرُّسُلِ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَزِيْزًا
حَكِيْمًا
رسول (جمع)
خوشخبری سنانے والے
اور ڈرانے والے
تاکہ نہ رہے
لوگوں کے لیے
پر
اللہ
حجت
رسولوں کے بعد
اور ہے
اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]