جس کے ساتھ اللہ ان لوگوں کو جو اس کی رضا کے پیچھے چلیں، سلامتی کے راستوں کی ہدایت دیتا ہے اور انھیں اپنے حکم سے اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالتا ہے اور انھیں سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡ
بِہِ
اللّٰہُ
مَنِ
اتَّبَعَ
رِضۡوَانَہٗ
سُبُلَ
السَّلٰمِ
وَ یُخۡرِجُہُمۡ
مِّنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
بِاِذۡنِہٖ
وَ یَہۡدِیۡہِمۡ
اِلٰی صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
ہدایت دیتا ہے
ساتھ اس کے
اللہ
اس کو جو
پیروی کرے
اس کی رضا مندی کی
راستوں کی (طرف)
سلامتی کے
اور وہ نکالتا ہے انہیں
اندھیروں سے
طرف روشنی کے
اپنے اذن سے
اور ہدایت دیتا ہے انہیں
طرف راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡ
بِہِ
اللّٰہُ
مَنِ
اتَّبَعَ
رِضۡوَانَہٗ
سُبُلَ
السَّلٰمِ
وَ یُخۡرِجُہُمۡ
مِّنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی
النُّوۡرِ
بِاِذۡنِہٖ
وَ یَہۡدِیۡہِمۡ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
ہدایت دیتا ہے
اس کے ذریعے
اللہ تعالیٰ
اس کو جو
پیچھے چلا
اس کی رضا کے
راستوں کی
سلامتی کے
اور وہ نکال کر لاتا ہے ان کو
اندھیروں سے
طرف
روشنی کے
اپنے حکم کے ساتھ
اور وہ ہدایت دیتا ہے انہیں
طرف
راستے کی
سیدھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَّهْدِيْ
بِهِ
اللّٰهُ
مَنِ اتَّبَعَ
رِضْوَانَهٗ
سُبُلَ
السَّلٰمِ
وَيُخْرِجُهُمْ
مِّنَ
الظُّلُمٰتِ
اِلَى النُّوْرِ
بِاِذْنِهٖ
وَيَهْدِيْهِمْ
اِلٰي
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِيْمٍ
ہدایت دیتا ہے
اس سے
اللہ
جو تابع ہوا
اس کی رضا
راہیں
سلامتی
اور وہ انہیں نکالتا ہے
سے
اندھیرے
نور کی طرف
اپنے حکم سے
اور انہیں ہدایت دیتا ہے
طرف
راستہ
سیدھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]