اور ہم نے اس میں ان پر لکھ دیا کہ جان کے بدلے جان ہے اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور سب زخموں میں برابر بدلہ ہے، پھر جو اس (قصاص) کا صدقہ کر دے تو وہ اس کے لیے کفارہ ہے اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے نازل کیا ہے تو وہی لوگ ظالم ہیں۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَتَبۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
فِیۡہَاۤ
اَنَّ
النَّفۡسَ
بِالنَّفۡسِ
وَالۡعَیۡنَ
بِالۡعَیۡنِ
وَالۡاَنۡفَ
بِالۡاَنۡفِ
وَالۡاُذُنَ
بِالۡاُذُنِ
وَالسِّنَّ
بِالسِّنِّ
وَالۡجُرُوۡحَ
قِصَاصٌ
فَمَنۡ
تَصَدَّقَ
بِہٖ
فَہُوَ
کَفَّارَۃٌ
لَّہٗ
وَمَنۡ
لَّمۡ
یَحۡکُمۡ
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اور لکھ دیا ہم نے
ان پر
اس میں
بیشک
جان
بدلے جان کے
اور آنکھ
بدلے آنکھ کے
اور ناک
بدلے ناک کے
اور کان
بدلے کان کے
اور دانت
بدلے دانت کے
اور تمام زخموں کا بھی
بدلہ ہے
تو جو کوئی
صدقہ (معاف )کردے
اس کو
تو وہ
کفارہ ہوگا
اس کے لیے
اور جو کوئی
نہ
فیصلہ کرے
اس کے مطابق جو
نازل کیا
اللہ نے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَتَبۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
فِیۡہَاۤ
اَنَّ
النَّفۡسَ
بِالنَّفۡسِ
وَالۡعَیۡنَ
بِالۡعَیۡنِ
وَالۡاَنۡفَ
بِالۡاَنۡفِ
وَالۡاُذُنَ
بِالۡاُذُنِ
وَالسِّنَّ
بِالسِّنِّ
وَالۡجُرُوۡحَ
قِصَاصٌ
فَمَنۡ
تَصَدَّقَ
بِہٖ
فَہُوَ
کَفَّارَۃٌ
لَّہٗ
وَمَنۡ
لَّمۡ یَحۡکُمۡ
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اور لکھ دیا تھا ہم نے
ان پر
اس میں
بلا شبہ
جان
بدلے جان کے ہے
اور آنکھ
بدلے آنکھ کے ہے
اور ناک
بدلے ناک کے ہے
اور کان
بدلے کان کے ہے
اور دانت
بدلےدانت کے ہے
اور زخموں کا
برابر کا بدلہ ہے
پھر جس نے
صدقہ کر دیا
اس(قصاص) کو
تو وہ
کفارہ ہے
اس کے لئے
اور جو
نہ فیصلہ کرے
اس کے(مطابق) جو
نازل کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
تووہی لوگ
وہی ہیں
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَتَبْنَا
عَلَيْهِمْ
فِيْهَآ
اَنَّ
النَّفْسَ
بِالنَّفْسِ
وَالْعَيْنَ
بِالْعَيْنِ
وَالْاَنْفَ
بِالْاَنْفِ
وَالْاُذُنَ
بِالْاُذُنِ
وَالسِّنَّ
بِالسِّنِّ
وَالْجُرُوْحَ
قِصَاصٌ
فَمَنْ
تَصَدَّقَ
بِهٖ
فَهُوَ
كَفَّارَةٌ
لَّهٗ
وَمَنْ
لَّمْ يَحْكُمْ
بِمَآ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ
الظّٰلِمُوْنَ
اور ہم نے لکھا (فرض کیا)
ان پر
اس میں
کہ
جان
جان کے بدلے
اور آنکھ
آنکھ کے بدلے
اور ناک
ناک کے بدلے
اور کان
کان کے بدلے
اور دانت
دانت کے بدلے
اور زخموں (جمع)
بدلہ
پھر جو۔ جس
معاف کردیا
اس کو
تو وہ
کفارہ
اس کے لیے
اور جو
فیصلہ نہیں کرتا
اس کے مطابق جو
نازل کیا
اللہ
تو یہی لوگ
وہ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]