اور ہم نے ان کے پیچھے ان کے قدموں کے نشانوں پر عیسیٰ ابن مریم کو بھیجا، جو اس سے پہلے تورات کی تصدیق کرنے والا تھا اور ہم نے اسے انجیل دی جس میں ہدایت اور روشنی تھی اور اس کی تصدیق کرنے والی جو اس سے پہلے تورات تھی اور متقی لوگوں کے لیے ہدایت اور نصیحت تھی۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَفَّیۡنَا
عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ
بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَ اٰتَیۡنٰہُ
الۡاِنۡجِیۡلَ
فِیۡہِ
ہُدًی
وَّنُوۡرٌ
وَّمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَ ہُدًی
وَّمَوۡعِظَۃً
لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور پیچھے بھیجا ہم نے
ان کے آثار پر
عیسیٰ ابن مریم کو
تصدیق کرنے والا
اس کی جو
پہلے ہے اس سے
تورات میں سے
اور دی ہم نے اسے
انجیل
اس میں تھی
ہدایت
اور نور
اور تصدیق کرنے والی
اس کی جو
پہلے ہے اس سے
تورات میں سے
اور ہدایت
اور نصیحت
متقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَفَّیۡنَا
عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ
بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَ اٰتَیۡنٰہُ
الۡاِنۡجِیۡلَ
فِیۡہِ
ہُدًی
وَّنُوۡرٌ
وَّمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَ ہُدًی
وَّمَوۡعِظَۃً
لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور پیچھے بھیجا ہم نے
ان کے قدموں کے نشانوں پر
عیسیٰ ابن مریم کو
تصدیق کرنے والا تھا
اس کے لئے جو
ان سے پہلے تھی
تورات سے
اور عطا کی ہم نے اس کو
انجیل
اس میں
ہدایت
اور روشنی تھی
اور تصدیق کرنے والی تھی
اس کے لئے جو
اس سے پہلے تھی
تورات سے
اور ہدایت
اور نصیحت تھی
متقی لوگوں کے لئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَفَّيْنَا
عَلٰٓي
اٰثَارِهِمْ
بِعِيْسَى
ابْنِ مَرْيَمَ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَيْنَ يَدَيْهِ
مِنَ
التَّوْرٰىةِ
وَاٰتَيْنٰهُ
الْاِنْجِيْلَ
فِيْهِ
هُدًى
وَّنُوْرٌ
وَّمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَيْنَ يَدَيْهِ
مِنَ
التَّوْرٰىةِ
وَهُدًى
وَّمَوْعِظَةً
لِّلْمُتَّقِيْنَ
اور ہم نے پیچھے بھیجا
پر
ان کے نشان قدم
عیسیٰ
ابن مریم
تصدیق کرنے والا
اس کی جو
اس سے پہلے
سے
توریت
اور ہم نے اسے دی
انجیل
اس میں
ہدایت
اور نور
اور تصدیق کرنے والی
اس کی جو
اس سے پہلے
سے
توریت
اور ہدایت
اور نصیحت
پرہیزگاروں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]