🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المائده
وَ لۡیَحۡکُمۡ اَہۡلُ الۡاِنۡجِیۡلِ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۴۷﴾
اور لازم ہے کہ انجیل والے اس کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے اس میں نازل کیا ہے اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے نازل کیا ہے تو وہی لوگ نافرمان ہیں۔[47]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلْيَحْكُمْ
ح ك م
And let judge
أَهْلُ
أ ه ل
(the) People
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
الْإِنْجِيلِ
(of) the Injeel
بِمَا
by what
أَنْزَلَ
ن ز ل
has revealed
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
فِيهِ
in it
وَمَنْ
And whoever
لَمْ
(does) not
يَحْكُمْ
ح ك م
judge
بِمَا
by what
أَنْزَلَ
ن ز ل
has revealed
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
فَأُولَئِكَ
then those
هُمُ
[they] (are)
الْفَاسِقُونَ
ف س ق
the defiantly disobedient