کہہ دے اے اہل کتاب! تم ہم سے اس کے سوا کس چیز کا انتقام لیتے ہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور اس پر جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور اس پر بھی جو اس سے پہلے نازل کیا گیا اور یہ کہ تمھارے اکثر نافرمان ہیں۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
ہَلۡ
تَنۡقِمُوۡنَ
مِنَّاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَاَنَّ
اَکۡثَرَکُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
کہہ دیجیے
اے اہل کتاب
نہیں
تم بیر رکھتے
ہم سے
مگر
یہ کہ
ایمان لائے ہم
اللہ پر
اور جو کچھ
نازل کیا گیا
طرف ہمارے
اور جو کچھ
نازل کیا گیا
اس سے پہلے
اور بیشک
اکثر تمہارے
فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ
ہَلۡ
تَنۡقِمُوۡنَ
مِنَّاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
اٰمَنَّا
بِاللّٰہِ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلُ
وَاَنَّ
اَکۡثَرَکُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
آپ کہہ دو
اے اہل کتاب
نہیں
تم انتقام لیتے ہو
ہم سے
سوائے
اس کے کہ
ہم ایمان لائے
اللہ تعالی ٰ پر
اور جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور جو
نازل کیا گیا
۔(اس) سے پہلے
اور بلا شبہ
تم میں سے اکثر لوگ
نافرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ
هَلْ تَنْقِمُوْنَ
مِنَّآ
اِلَّآ
اَنْ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَمَآ
اُنْزِلَ
اِلَيْنَا
وَمَآ
اُنْزِلَ
مِنْ قَبْلُ
وَاَنَّ
اَكْثَرَكُمْ
فٰسِقُوْنَ
آپ کہ دیں
اے اہل کتاب
کیا ضد رکھتے ہو
ہم سے
مگر
یہ کہ
ہم سے
اللہ پر
اور جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور جو
نازل کیا گیا
اس سے قبل
اور یہ کہ
تم میں اکثر
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]