اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور شرک کے لیے نصب کردہ چیزیں اور فال کے تیر سراسر گندے ہیں، شیطان کے کام سے ہیں، سو اس سے بچو، تاکہ تم فلاح پائو۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّمَا
الۡخَمۡرُ
وَالۡمَیۡسِرُ
وَالۡاَنۡصَابُ
وَالۡاَزۡلَامُ
رِجۡسٌ
مِّنۡ عَمَلِ
الشَّیۡطٰنِ
فَاجۡتَنِبُوۡہُ
لَعَلَّکُمۡ
تُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگوں جو
ایمان لائے ہو
بےشک
شراب(نشہ)
اور جوا
اور بت
اور فال کے تیر
نا پاک ہیں
عمل سے ہیں
شیطان کے
پس بچواس سے
تاکہ تم
تم فلاح پاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِنَّمَا
الۡخَمۡرُ
وَالۡمَیۡسِرُ
وَالۡاَنۡصَابُ
وَالۡاَزۡلَامُ
رِجۡسٌ
مِّنۡ عَمَلِ
الشَّیۡطٰنِ
فَاجۡتَنِبُوۡہُ
لَعَلَّکُمۡ
تُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
بلاشبہ
شراب
اور جوا
اور شرک کےلئے نصب کی گئی چیزیں
اور قسمت آزما تیر
گندے
کام میں سے
شیطان کے
چنانچہ تم اجتناب کرو اس سے
تاکہ تم
تم فلاح پاؤ
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِنَّمَا الْخَمْرُ
وَالْمَيْسِرُ
وَالْاَنْصَابُ
وَالْاَزْلَامُ
رِجْسٌ
مِّنْ
عَمَلِ
الشَّيْطٰنِ
فَاجْتَنِبُوْهُ
لَعَلَّكُمْ
تُفْلِحُوْنَ
اے
ایمان والو
اس کے سوا نہیں کہ شراب
اور جوا
اور بت
اور پانسے
ناپاک
سے
کام
شیطان
سو ان سے بچو
تا کہ تم
تم فلاح پاؤ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]