اے لوگو جو ایمان لائے ہو! شکار کو مت قتل کرو، اس حال میں کہ تم احرام والے ہو اور تم میں سے جو اسے جان بوجھ کر قتل کرے تو چوپاؤں میں سے اس کی مثل بدلہ ہے جو اس نے قتل کیا، جس کا فیصلہ تم میں سے دو انصاف والے کریں، بطور قربانی جو کعبہ میں پہنچنے والی ہے، یا کفارہ ہے مسکینوں کو کھانا کھلانا، یا اس کے برابر روزے رکھنا ، تا کہ وہ اپنے کام کا وبال چکھے۔ اللہ نے معاف کر دیا جو گزر چکا اور جو دوبارہ کرے تو اللہ اس سے انتقام لے گا اور اللہ سب پر غالب، بڑے انتقام والا ہے۔[95]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَقۡتُلُوا
الصَّیۡدَ
وَاَنۡتُمۡ
حُرُمٌ
وَمَنۡ
قَتَلَہٗ
مِنۡکُمۡ
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآءٌ
مِّثۡلُ
مَا
قَتَلَ
مِنَ النَّعَمِ
یَحۡکُمُ
بِہٖ
ذَوَا عَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
ہَدۡیًۢا
بٰلِغَ
الۡکَعۡبَۃِ
اَوۡ
کَفَّارَۃٌ
طَعَامُ
مَسٰکِیۡنَ
اَوۡ
عَدۡلُ
ذٰلِکَ
صِیَامًا
لِّیَذُوۡقَ
وَبَالَ
اَمۡرِہٖ
عَفَا
اللّٰہُ
عَمَّا
سَلَفَ
وَمَنۡ
عَادَ
فَیَنۡتَقِمُ
اللّٰہُ
مِنۡہُ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
ذُو انۡتِقَامٍ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم مارو
شکار کو
جب کہ تم
احرام میں ہو
اور جس نے
مارا اسے
تم میں سے
جان بوجھ کر
تو بدلہ ہے
مانند
اس کےجو
اس نے مارا
چوپایوں میں سے
فیصلہ کریں گے
اس کا
دو عدل والے
تم میں سے
بطور قربانی کے
پہنچنے والی
کعبہ تک
یا
کفارہ ہے
کھانا
چند مسکینوں کا
یا
برابر
اس کے
روزے رکھنا ہے
تاکہ وہ چکھے
وبال
اپنے کام کا
در گزر کیا
اللہ نے
اس سے جو
گزر چکا
اور جو کوئی
لوٹا
تو انتقام لے گا
اللہ
اس سے
اور اللہ
بہت زبردست ہے
انتقام لینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَقۡتُلُوا
الصَّیۡدَ
وَاَنۡتُمۡ
حُرُمٌ
وَمَنۡ
قَتَلَہٗ
مِنۡکُمۡ
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآءٌ
مِّثۡلُ
مَا
قَتَلَ
مِنَ النَّعَمِ
یَحۡکُمُ
بِہٖ
ذَوَا عَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
ہَدۡیًۢا
بٰلِغَ
الۡکَعۡبَۃِ
اَوۡ
کَفَّارَۃٌ
طَعَامُ
مَسٰکِیۡنَ
اَوۡ
عَدۡلُ
ذٰلِکَ
صِیَامًا
لِّیَذُوۡقَ
وَبَالَ
اَمۡرِہٖ
عَفَا
اللّٰہُ
عَمَّا
سَلَفَ
وَمَنۡ
عَادَ
فَیَنۡتَقِمُ
اللّٰہُ
مِنۡہُ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
ذُو انۡتِقَامٍ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم مار ڈالو
شکار کو
حالانکہ تم
حالتِ احرام میں ہو
اور جو بھی
مار ڈالے اُسے
تم میں سے
جان بوجھ کر
تو بدلہ ہے
مانند
اس کے جو
اُس نے مارا
جانوروں میں سے
فیصلہ کریں گے
اُس کا
دو عادل آدمی
تم میں سے
قربانی ہے
پہنچنے والی
کعبہ کو
یا
کفارہ ہے
کھانا
مسکینوں کا
یا
برابر
اُس کے
روزے ہیں
تاکہ وہ چکھے
مزا
اپنے کام کا
معاف کردیا
اللہ تعالیٰ نے
اُس سے جو
گزر چکا
اور جس نے
دوبارہ کیا
تو انتقام لے گا
اللہ تعالیٰ
اس سے
اور اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
بڑے انتقام والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَقْتُلُوا
الصَّيْدَ
وَاَنْتُمْ
حُرُمٌ
وَمَنْ
قَتَلَهٗ
مِنْكُمْ
مُّتَعَمِّدًا
فَجَزَآءٌ
مِّثْلُ
مَا قَتَلَ
مِنَ النَّعَمِ
يَحْكُمُ
بِهٖ
ذَوَا عَدْلٍ
مِّنْكُمْ
هَدْيًۢا
بٰلِغَ
الْكَعْبَةِ
اَوْ كَفَّارَةٌ
طَعَامُ
مَسٰكِيْنَ
اَوْ عَدْلُ
ذٰلِكَ
صِيَامًا
لِّيَذُوْقَ
وَبَالَ اَمْرِهٖ
عَفَا اللّٰهُ
عَمَّا
سَلَفَ
وَمَنْ
عَادَ
فَيَنْتَقِمُ اللّٰهُ
مِنْهُ
وَاللّٰهُ
عَزِيْزٌ
ذُو انْتِقَامٍ
اے
ایمان والو
نہ مارو
شکار
جبکہ تم
حالت احرام میں
اور جو
اس کو مارے
تم میں سے
جان بوجھ کر
تو بدلہ
برابر
جو وہ مارے
مویشی سے
فیصلہ کریں
اس کا
دو معتبر
تم سے
نیاز
پہنچائے
کعبہ
یا کفارہ
کھانا
محتاج
یا برابر
اس
روزے
تاکہ چکھے
اپنے کام (کیے)
اللہ نے معاف کیا
اس سے جو
پہلے ہوچکا
اور جو
پھر کرے
تو اللہ بدلہ لے گا
اس سے
اور اللہ
غالب
بدلہ لینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔