اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ان چیزوں کے بارے میں سوال مت کرو جو اگر تمھارے لیے ظاہر کر دی جائیں تو تمھیں بری لگیں اور اگر تم ان کے بارے میں اس وقت سوال کرو گے جب قرآن نازل کیا جا رہا ہے تو تمھارے لیے ظاہر کر دی جائیں گی۔ اللہ نے ان سے در گزر فرمایا اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت برد بار ہے۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَسۡئَلُوۡا
عَنۡ اَشۡیَآءَ
اِنۡ
تُبۡدَ
لَکُمۡ
تَسُؤۡکُمۡ
وَاِنۡ
تَسۡئَلُوۡا
عَنۡہَا
حِیۡنَ
یُنَزَّلُ
الۡقُرۡاٰنُ
تُبۡدَ
لَکُمۡ
عَفَا
اللّٰہُ
عَنۡہَا
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
حَلِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم سوال کرو
ایسی چیزوں کے بارے میں
اگر
وہ ظاہر کردی جائیں
تمہارے لیے
بری لگیں تمہیں
اور اگر
تم سوال کرو گے
ان کے بارے میں
جس وقت
نازل کیا جاتا ہے
قرآن
وہ ظاہر کردی جائیں گی
تمہارے لیے
درگزر کیا
اللہ نے
ان سے
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
بہت بردبار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَسۡئَلُوۡا
عَنۡ اَشۡیَآءَ
اِنۡ
تُبۡدَ
لَکُمۡ
تَسُؤۡکُمۡ
وَاِنۡ
تَسۡئَلُوۡا
عَنۡہَا
حِیۡنَ
یُنَزَّلُ
الۡقُرۡاٰنُ
تُبۡدَ
لَکُمۡ
عَفَا
اللّٰہُ
عَنۡہَا
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
حَلِیۡمٌ
اے لوگوجو
ایمان لائے ہو
نہ تم سوال کرو
چیزوں کے بارے میں
اگر
ظاہر کردی جائیں
تمہارے لیے
ناگوار گزریں تمہیں
اور اگر
تم سوال کرو گے
اُن کے بارے میں
جب
نازل کیا جا رہا ہو
قرآن
ظاہر کردی جائیں گی
تمہارے لیے
درگزر کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
اُن سے
اور اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت بردبار ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَسْئَلُوْا
عَنْ
اَشْيَآءَ
اِنْ تُبْدَ
لَكُمْ
تَسُؤْكُمْ
وَاِنْ
تَسْئَلُوْا
عَنْهَا
حِيْنَ
يُنَزَّلُ الْقُرْاٰنُ
تُبْدَ لَكُمْ
عَفَا اللّٰهُ
عَنْهَا
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
حَلِيْمٌ
اے
ایمان والے
نہ پوچھو
سے۔ متعلق
چیزیں
جو ظاہر کی جائیں
تمہارے لیے
تمہیں بری لگیں
اور اگر
تم پوچھوگے
ان کے متعلق
جب
نازل کیا جارہا ہے قرآن
ظاہر کردی جائینگی تمہارے لیے
اللہ نے درگزر کی
اس سے
اور اللہ
بخشنے والا
بردبار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]