قَدۡ سَاَلَہَا قَوۡمٌ مِّنۡ قَبۡلِکُمۡ ثُمَّ اَصۡبَحُوۡا بِہَا کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾
بے شک تم سے پہلے ان کے بارے میں کچھ لوگوں نے سوال کیا، پھر وہ ان سے کفر کرنے والے ہوگئے۔[102]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَدْ
|
Indeed |
سَأَلَهَا س أ ل |
asked them |
قَوْمٌ ق و م |
a people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنْ
|
from |
قَبْلِكُمْ ق ب ل |
before you قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
ثُمَّ
|
then |
أَصْبَحُوا ص ب ح |
they became |
بِهَا
|
thereby |
كَافِرِينَ ك ف ر |
disbelievers كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|