اللہ نے نہ کوئی کان پھٹی اونٹنی مقرر فرمائی ہے اور نہ کوئی سانڈ چُھٹی ہوئی اور نہ کوئی اوپر تلے بچے دینے والی مادہ اور نہ کوئی بچوں کا باپ اونٹ اور لیکن وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں اور ان کے اکثر نہیں سمجھتے۔[103]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
جَعَلَ
اللّٰہُ
مِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍ
وَّلَا
سَآئِبَۃٍ
وَّلَا
وَصِیۡلَۃٍ
وَّلَاحَامٍ
وَّلٰکِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
وَاَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں
بنایا
اللہ نے
کوئی بحیرہ
اور نہ
کوئی سائبہ
اور نہ
کوئی وصیلہ
اور نہ کوئی حام
اور لیکن
وہ جنہوں نے
کفر کیا
وہ گھڑ لیتے ہیں
اللہ پر
جھوٹ
اور اکثر ان کے
نہیں عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
جَعَلَ
اللّٰہُ
مِنۡۢ بَحِیۡرَۃٍ
وَّلَا
سَآئِبَۃٍ
وَّلَا
وَصِیۡلَۃٍ
وَّلَا
حَامٍ
وَّلٰکِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
الۡکَذِبَ
وَاَکۡثَرُہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں
بنایا
اللہ تعالیٰ نے
کوئی بحیرہ
اور نہ
کوئی سائبہ
اور نہ
کوئی وصیلہ
اور نہ
کوئی حام
لیکن
وہ لوگ
جنہوں نے کفر کیا
وہ باندھتے ہیں
اللہ تعالیٰ پر
جھوٹ
اوراکثر اُن میں سے
نہیں وہ عقل رکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا جَعَلَ
اللّٰهُ
مِنْۢ بَحِيْرَةٍ
وَّلَا
سَآئِبَةٍ
وَّلَا
وَصِيْلَةٍ
وَّلَا حَامٍ
وَّلٰكِنَّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
يَفْتَرُوْنَ
عَلَي اللّٰهِ
الْكَذِبَ
وَاَكْثَرُهُمْ
لَا يَعْقِلُوْنَ
نہیں بنایا
اللہ
بحیرہ
اور نہ
سائبہ
اور نہ
وصیلہ
اور نہ حام
اور لیکن
جن لوگوں نے کفر کیا
وہ بہتان باندھتے ہیں
اللہ پر
جھوٹے
اور ان کے اکثر
نہیں رکھتے عقل
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]