سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیروں اور روشنی کو بنایا، پھر (بھی) وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، اپنے رب کے ساتھ برابر ٹھہراتے ہیں۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَجَعَلَ
الظُّلُمٰتِ
وَالنُّوۡرَ
ثُمَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
یَعۡدِلُوۡنَ
سب تعریف
اللہ کے لیے ہے
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
اور اس نےبنایا
اندھیروں
اور روشنی كو
پھر
وہ جنہوں نے
کفر کیا
ساتھ اپنے رب کے
وہ برابر قرار دیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُ
لِلّٰہِ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَجَعَلَ
الظُّلُمٰتِ
وَالنُّوۡرَ
ثُمَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
یَعۡدِلُوۡنَ
سب تعریف
اللہ تعالیٰ کے لئے ہے
جس نے
پیداکیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور بنایا اس نے
تاریکیوں کو
اور روشنی کو
پھر
جن لوگوں نے
کفر کیا
ساتھ اپنے رب کے
وہ برابر ٹھہراتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَجَعَلَ
الظُّلُمٰتِ
وَالنُّوْرَ
ثُمَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
يَعْدِلُوْنَ
تمام تعریفیں
اللہ کے لیے
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمان (جمع)
اور زمین
اور بنایا
اندھیروں
اور روشنی
پھر
جنہوں نے
کفر کیا (کافر)
اپنے رب کے ساتھ
برابر کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔