🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الانعام
ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَ اَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۲﴾
وہی ہے جس نے تمھیں حقیر مٹی سے پیدا کیا، پھر ایک مدت مقرر کی اور ایک اور مدت اس کے ہاں مقرر ہے، پھر (بھی) تم شک کرتے ہو۔[2]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هُوَ
He
الَّذِي
(is) the One Who
خَلَقَكُمْ
خ ل ق
created you
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
مِنْ
from
طِينٍ
ط ي ن
clay
ثُمَّ
then
قَضَى
ق ض ي
He decreed
أَجَلًا
أ ج ل
a term
وَأَجَلٌ
أ ج ل
and a term
مُسَمًّى
س م و
specified
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
عِنْدَهُ
ع ن د
with Him
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
ثُمَّ
yet
أَنْتُمْ
you
تَمْتَرُونَ
م ر ي
doubt
تَتَمَارَى:کسی مسلّمہ حقیقت کو ظنی باتوں سے مشکوک کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَيْبَ، شَكٌّ، شُبِّهَ، تَتَمَارَى،