کہہ کون سی چیز گواہی میں سب سے بڑی ہے؟ کہہ اللہ میرے درمیان اور تمھارے درمیان گواہ ہے اور میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے، تاکہ میں تمھیں اس کے ساتھ ڈرائوں اور اسے بھی جس تک یہ پہنچے، کیا بے شک تم واقعی گواہی دیتے ہو کہ بے شک اللہ کے ساتھ کچھ اور معبود بھی ہیں؟ کہہ دے میں (یہ) گواہی نہیں دیتا، کہہ دے وہ تو صرف ایک ہی معبود ہے اور بے شک میں اس سے بری ہوں جو تم شریک ٹھہراتے ہو۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَیُّ
شَیۡءٍ
اَکۡبَرُ
شَہَادَۃً
قُلِ
اللّٰہُ
شَہِیۡدٌۢ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَاُوۡحِیَ
اِلَیَّ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنُ
لِاُنۡذِرَکُمۡ
بِہٖ
وَمَنۡۢ
بَلَغَ
اَئِنَّکُمۡ
لَتَشۡہَدُوۡنَ
اَنَّ
مَعَ
اللّٰہِ
اٰلِہَۃً
اُخۡرٰی
قُلۡ
لَّاۤ اَشۡہَدُ
قُلۡ
اِنَّمَا
ہُوَ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَّاِنَّنِیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
کہہ دیجیے
کون سی
چیز
سب سے بڑی
گواہی میں
کہہ دیجیے کہ
اللہ
گواہ ہے
میرے درمیان
اور تمہارے درمیان
اور وحی کیا گیا
میری طرف
یہ
قرآن
تاکہ میں ڈراؤں تمہیں
ساتھ اس کے
اور جسے
یہ پہنچے
کیا بے شک تم
البتہ تم گواہی دیتے ہو
بےشک
ساتھ
اللہ کے
الہٰ ہیں
دوسرے
کہہ دیجیے
نہیں میں گواہی دیتا
کہہ دیجیے
بےشک
وہ
الہٰ ہے
ایک ہی
اور بےشک میں
بری الذمہ ہوں
اس سے جو
تم شرک کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَیُّ
شَیۡءٍ
اَکۡبَرُ
شَہَادَۃً
قُلِ
اللّٰہُ
شَہِیۡدٌۢ
بَیۡنِیۡ
وَبَیۡنَکُمۡ
وَاُوۡحِیَ
اِلَیَّ
ہٰذَا
الۡقُرۡاٰنُ
لِاُنۡذِرَکُمۡ
بِہٖ
وَمَنۡۢ
بَلَغَ
اَئِنَّکُمۡ
لَتَشۡہَدُوۡنَ
اَنَّ
مَعَ اللّٰہِ
اٰلِہَۃً
اُخۡرٰی
قُلۡ
لَّاۤ
اَشۡہَدُ
قُلۡ
اِنَّمَا
ہُوَ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَّاِنَّنِیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کون سی
چیز
سب سے بڑی ہے
گواہی میں
آپ کہہ دیں
اللہ تعالیٰ
گواہ ہے
درمیان میرے
اوردرمیان تمہارے
اور وحی کیا گیا ہے
طرف میری
یہ
قرآن
تاکہ میں خبردار کروں تمہیں
ساتھ اس کے
اور جن تک
یہ پہنچے
کیا یقیناًتم
یقیناً تم گواہی دیتے ہو
واقعتاً
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
معبود ہیں
دوسرے
آپ کہہ دیں
نہیں
میں گواہی دیتا
آپ کہہ دیں
یقیناً
وہ
معبود ہے
ایک ہی
اور بلاشبہ میں
بے تعلق ہوں
اس سے جو
تم شریک بناتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَيُّ
شَيْءٍ
اَكْبَرُ
شَهَادَةً
قُلِ
اللّٰهُ
شَهِيْدٌ
بَيْنِيْ
وَبَيْنَكُمْ
وَاُوْحِيَ
اِلَيَّ
هٰذَا
الْقُرْاٰنُ
لِاُنْذِرَكُمْ
بِهٖ
وَمَنْ
بَلَغَ
اَئِنَّكُمْ
لَتَشْهَدُوْنَ
اَنَّ
مَعَ
اللّٰهِ
اٰلِهَةً
اُخْرٰي
قُلْ
لَّآ اَشْهَدُ
قُلْ
اِنَّمَا
هُوَ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ
وَّاِنَّنِيْ
بَرِيْٓءٌ
مِّمَّا
تُشْرِكُوْنَ
آپ کہ دیں
کونسی
چیز
سب سے بڑی
گواہی
آپ کہ دیں
اللہ
گواہ
میرے درمیان
اور تمہارے درمیان
وحی کیا گیا
مجھ پر
یہ
قرآن
تاکہ میں تمہیں ڈراؤں
اس سے
اور جس
وہ پہنچے
کیا تم بیشک
تم گواہی دیتے ہو
کہ
ساتھ
اللہ
کوئی معبود
دوسرا
آپ کہ دیں
میں گواہی نہیں دیتا
آپ کہ دیں
صرف
وہ
معبود
یکتا
اور بیشک میں
بیزار
اس سے جو
تم شرک کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]