پھر جب وہ اس کو بھول گئے جس کی انھیں نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیے، یہاں تک کہ جب وہ ان چیزوں کے ساتھ خوش ہوگئے جو انھیں دی گئی تھیں، ہم نے انھیں اچانک پکڑ لیا تو اچانک وہ ناامید تھے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
نَسُوۡا
مَا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
فَتَحۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
اَبۡوَابَ
کُلِّ
شَیۡءٍ
حَتّٰۤی
اِذَا
فَرِحُوۡا
بِمَاۤ
اُوۡتُوۡۤا
اَخَذۡنٰہُمۡ
بَغۡتَۃً
فَاِذَا
ہُمۡ
مُّبۡلِسُوۡنَ
پھر جب
وہ بھول گئے
جو کچھ
وہ نصیحت کے گئے تھے
جس کی
کھول دیے ہم نے
ان پر
دروازے
ہر
چیز کے
یہاں تک کہ
جب
وہ خوش ہوگئے
اس پر جو
وہ دیے گئے تھے
پکڑ لیا ہم نے انہیں
اچانک
تو اس وقت
وہ
مایوس ہونے والے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
نَسُوۡا
مَا
ذُکِّرُوۡا
بِہٖ
فَتَحۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
اَبۡوَابَ
کُلِّ شَیۡءٍ
حَتّٰۤی
اِذَا
فَرِحُوۡا
بِمَاۤ
اُوۡتُوۡۤا
اَخَذۡنٰہُمۡ
بَغۡتَۃً
فَاِذَا
ہُمۡ
مُّبۡلِسُوۡنَ
سو جب
انہوں نے بھلا دیا
جو
وہ نصیحت کیے گئے تھے
ساتھ اُس کے
تو کھول دئیے ہم نے
اُن پر
دروازے
ہر چیز کے
یہاں تک کہ
جب
وہ اِترانے لگے
ساتھ اُس کے جو
وہ دیے گئے تھے
پکڑ لیا ہم نے اُن کو
اچانک
تو اچانک
وہ
مایوس تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
نَسُوْا
مَا ذُكِّرُوْا
بِهٖ
فَتَحْنَا
عَلَيْهِمْ
اَبْوَابَ
كُلِّ شَيْءٍ
حَتّٰى
اِذَا
فَرِحُوْا
بِمَآ
اُوْتُوْٓا
اَخَذْنٰهُمْ
بَغْتَةً
فَاِذَا
هُمْ
مُّبْلِسُوْنَ
پھر جب
وہ بھول گئے
جو نصیحت کی گئی
اس کے ساتھ
تو ہم نے کھول دئیے
ان پر
دروازے
ہر چیز
یہانتک کہ
جب
خوش ہوگئے
اس سے جو
انہیں دی گئی
ہم نے پکڑا ان کو
اچانک
پس اس وقت
وہ
مایوس رہ گئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]