اور ان لوگوں کو دور نہ ہٹا جو اپنے رب کو پہلے اور پچھلے پہر پکارتے ہیں، اس کا چہرہ چاہتے ہیں، تجھ پر ان کے حساب میں سے کچھ نہیں اور نہ تیرے حساب میں سے ان پر کچھ ہے کہ تو انھیں دور ہٹا دے، پس تو ظالموں میں سے ہو جائے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَطۡرُدِ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
رَبَّہُمۡ
بِالۡغَدٰوۃِ
وَالۡعَشِیِّ
یُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَہٗ
مَا
عَلَیۡکَ
مِنۡ حِسَابِہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
وَّمَا
مِنۡ حِسَابِکَ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
فَتَطۡرُدَہُمۡ
فَتَکُوۡنَ
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہ
آپ دور کیجئے
ان کو جو
پکارتے ہیں
اپنے رب کو
صبح
اور شام
وہ چاہتے ہیں
چہرہ اسکا
نہیں
آپ پر
ان کے حساب میں سے
کوئی چیز
اور نہیں
آپ کے حساب میں سے
ان پر
کوئی چیز
پھر (اگر)آپ دور کریں گے انہیں
تو آپ ہو جائیں گے
ظالموں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تَطۡرُدِ
الَّذِیۡنَ
یَدۡعُوۡنَ
رَبَّہُمۡ
بِالۡغَدٰوۃِ
وَالۡعَشِیِّ
یُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَہٗ
مَا
عَلَیۡکَ
مِنۡ حِسَابِہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
وَّمَا
مِنۡ حِسَابِکَ
عَلَیۡہِمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
فَتَطۡرُدَہُمۡ
فَتَکُوۡنَ
مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
اور نہ
تم دور ہٹاؤ
اُن لوگوں کو جو
پکارتے ہیں
اپنے رب کو
صبح کو
اور شام کو
وہ چاہتے ہیں
رضا اُس کی
نہیں
آپ پر
اُن کے حساب میں سے
کچھ بھی
اور نہیں
آپ کے حساب میں سے
اُن پر
کچھ بھی
پھر آپ دور ہٹا دیں انہیں
پس تم ہو جاؤگے
ظالموں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَا تَطْرُدِ
الَّذِيْنَ
يَدْعُوْنَ
رَبَّهُمْ
بِالْغَدٰوةِ
وَالْعَشِيِّ
يُرِيْدُوْنَ
وَجْهَهٗ
مَا
عَلَيْكَ
مِنْ
حِسَابِهِمْ
مِّنْ شَيْءٍ
وَّ
مَا
مِنْ
حِسَابِكَ
عَلَيْهِمْ
مِّنْ شَيْءٍ
فَتَطْرُدَهُمْ
فَتَكُوْنَ
مِنَ
الظّٰلِمِيْنَ
اور
دور نہ کریں آپ
وہ لوگ جو
پکارتے ہیں
اپنا رب
صبح
اور شام
وہ چاہتے ہیں
اس کا رخ (رضا)
نہیں
آپ پر
سے
ان کا حساب
کچھ
اور
نہیں
سے
آپ کا حساب
ان پر
کچھ
کہ تم انہیں دور کردو گے
تو ہوجاؤ
سے
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]