کہہ دے بے شک میں اپنے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل پر ہوں اور تم نے اسے جھٹلا دیا ہے، میرے پاس وہ چیز نہیں ہے جسے تم جلدی مانگ رہے ہو، فیصلہ اللہ کے سوا کسی کے اختیار میں نہیں، وہ حق بیان کرتا ہے اور وہی فیصلہ کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
عَلٰی بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّیۡ
وَکَذَّبۡتُمۡ
بِہٖ
مَا
عِنۡدِیۡ
مَا
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
بِہٖ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
یَقُصُّ
الۡحَقَّ
وَہُوَ
خَیۡرُ
الۡفٰصِلِیۡنَ
کہہ دیجیے
بےشک میں
ایک واضح دلیل پر ہوں
اپنے رب کی طرف سے
اور جھٹلایا تم نے
اسے
نہیں
میرے پاس
وہ جو
تم جلدطلب کر رہے ہو
اس کو
نہیں
حکم
مگر
اللہ ہی کا
وہ بیان کرتا ہے
حق کو
اور وہ
بہتر ہے
سب فیصلہ کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنِّیۡ
عَلٰی
بَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّیۡ
وَکَذَّبۡتُمۡ
بِہٖ
مَا عِنۡدِیۡ
مَا
تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
بِہٖ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
یَقُصُّ
الۡحَقَّ
وَہُوَ
خَیۡرُ
الۡفٰصِلِیۡنَ
آپ کہہ دیں
یقیناً میں ہوں
اوپر
ایک واضح دلیل کے
اپنے رب کی طرف سے
اور جھٹلا دیا تم نے
اس کو
نہیں ہے میرے پاس
جو
تم جلدی مچاتے ہو
جس کی
نہیں ہے
فیصلہ
مگر
اللہ تعالیٰ کے لیے
وہ بیان کرتاہے
حق کو
اور وہ
بہترین ہے
فیصلہ کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنِّىْ
عَلٰي
بَيِّنَةٍ
مِّنْ
رَّبِّيْ
وَكَذَّبْتُمْ
بِهٖ
مَا عِنْدِيْ
مَا
تَسْتَعْجِلُوْنَ
بِهٖ
اِنِ
الْحُكْمُ
اِلَّا
لِلّٰهِ
يَقُصُّ
الْحَقَّ
وَهُوَ
خَيْرُ
الْفٰصِلِيْنَ
آپ کہ دیں
بیشک میں
پر
روشن دلیل
سے
اپنا رب
اور تم جھٹلاتے ہو
اس کو
نہیں میرے پاس
جس
تم جلدی کر رہے ہو
اس کی
صرف
حکم
مگر (صرف)
اللہ کیلئے
بیان کرتا ہے
حق
اور وہ
بہتر
فیصلہ کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]