اور اسی کے پاس غیب کی چابیاں ہیں، انھیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور وہ جانتا ہے جو کچھ خشکی اور سمندر میں ہے اور کوئی پتّا نہیں گرتا مگر وہ اسے جانتا ہے اور زمین کے اندھیروں میں کوئی دانہ نہیں اور نہ کوئی تر ہے اور نہ خشک مگر وہ ایک واضح کتاب میں ہے۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعِنۡدَہٗ
مَفَاتِحُ
الۡغَیۡبِ
لَایَعۡلَمُہَاۤ
اِلَّا
ہُوَ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَمَا
تَسۡقُطُ
مِنۡ وَّرَقَۃٍ
اِلَّا
یَعۡلَمُہَا
وَلَا
حَبَّۃٍ
فِیۡ ظُلُمٰتِ
الۡاَرۡضِ
وَلَا
رَطۡبٍ
وَّلَا
یَابِسٍ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ
مُّبِیۡنٍ
اور اس کے پاس ہیں
چابیاں
غیب کی
نہیں جانتا انہیں
مگر
وہی
اور وہ جانتا ہے
جو
خشکی میں ہے
اور اسمندر میں
اور نہیں
گرتا
کوئی پتہ
مگر
وہ جانتا ہے اسے
اور نہ
کوئی دانہ
اندھیروں میں
زمین کے
اور نہ
کوئی تر
اور نہ
کوئی خشک
مگر
ایک کتاب میں ہے
واضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعِنۡدَہٗ
مَفَاتِحُ
الۡغَیۡبِ
لَا
یَعۡلَمُہَاۤ
اِلَّا
ہُوَ
وَیَعۡلَمُ
مَا
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَمَا
تَسۡقُطُ
مِنۡ وَّرَقَۃٍ
اِلَّا
یَعۡلَمُہَا
وَلَا
حَبَّۃٍ
فِیۡ ظُلُمٰتِ
الۡاَرۡضِ
وَلَا
رَطۡبٍ
وَّلَا
یَابِسٍ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ
مُّبِیۡنٍ
اور اُس کے پاس ہیں
کنجیاں
غیب کی
نہیں
جانتا انہیں
مگر
وہ
اور جانتا ہے
جو
خشکی میں ہے
اور سمندر میں
اور نہیں
گرتا
کوئی پتہ
مگر
وہ جانتا ہے اسے
اور نہ ہی
کوئی دانہ
تاریکیوں میں
زمین کی
اور نہ
کوئی ترچیز
اور نہ
کوئی خشک چیز
مگر
کتاب میں ہے
کھلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعِنْدَهٗ
مَفَاتِحُ
الْغَيْبِ
لَا
يَعْلَمُهَآ
اِلَّا
هُوَ
وَيَعْلَمُ
مَا
فِي الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
وَمَا
تَسْقُطُ
مِنْ
وَّرَقَةٍ
اِلَّا
يَعْلَمُهَا
وَلَا حَبَّةٍ
فِيْ
ظُلُمٰتِ
الْاَرْضِ
وَلَا رَطْبٍ
وَّلَا
يَابِسٍ
اِلَّا
فِيْ
كِتٰبٍ
مُّبِيْنٍ
اور اس کے پاس
کنجیاں
غیب
نہیں
ان کو جانتا
سوا
وہ
اور جانتا ہے
جو
خشکی میں
اور تری
اور نہیں
گرتا
کوئی
کوئی پتا
مگر
وہ اس کو جانتا ہے
اور نہ کوئی دانہ
میں
اندھیرے
زمین
اور نہ کوئی تر
اور نہ
خشک
مگر
میں
کتاب
روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]