اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے اور وہ تم پر کئی محافظ بھیجتا ہے، یہاں تک کہ جب تمھارے کسی ایک کو موت آتی ہے اسے ہمارے بھیجے ہوئے قبض کر لیتے ہیں اور وہ کوتاہی نہیں کرتے۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الۡقَاہِرُ
فَوۡقَ
عِبَادِہٖ
وَیُرۡسِلُ
عَلَیۡکُمۡ
حَفَظَۃً
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
تَوَفَّتۡہُ
رُسُلُنَا
وَہُمۡ
لَایُفَرِّطُوۡنَ
اور وہ
غالب ہے
اوپر
اپنے بندوں کے
اور وہ بھیجتا ہے
تم پر
نگہبان
یہاں تک کہ
جب
آتی ہے
تم میں سے کسی ایک کو
موت
فوت کرتے ہیں اسے
ہمارے بھیجے ہوئے
اور وہ
نہیں وہ کمی کوتاہی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الۡقَاہِرُ
فَوۡقَ
عِبَادِہٖ
وَیُرۡسِلُ
عَلَیۡکُمۡ
حَفَظَۃً
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
تَوَفَّتۡہُ
رُسُلُنَا
وَہُمۡ
لَا
یُفَرِّطُوۡنَ
اور وہ
غالب ہے
اوپر
اپنے بندوں کے
اور وہ بھیجتا ہے
تم پر
نگہبان
یہاں تک کہ
جب
آتی ہے
تم میں سے کسی ایک کو
موت
قبض کرتے ہیں اس کو
ہمارے بھیجے ہوئے(فرشتے)
اور وہ
نہیں
وہ کوتاہی کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الْقَاهِرُ
فَوْقَ
عِبَادِهٖ
وَيُرْسِلُ
عَلَيْكُمْ
حَفَظَةً
حَتّٰٓي
اِذَا
جَآءَ
اَحَدَكُمُ
الْمَوْتُ
تَوَفَّتْهُ
رُسُلُنَا وَهُمْ
لَا يُفَرِّطُوْنَ
اور وہی
غالب
پر
اپنے بندے
اور بھیجتا ہے
تم پر
نگہبان
یہانتک کہ
جب
آپ پہنچے
تم میں سے ایک۔ کسی
موت
قبضہ میں لیتے ہیں اس کو
ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) اور وہ
نہیں کرتے کوتاہی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]