ثُمَّ رُدُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ مَوۡلٰىہُمُ الۡحَقِّ ؕ اَلَا لَہُ الۡحُکۡمُ ۟ وَ ہُوَ اَسۡرَعُ الۡحٰسِبِیۡنَ ﴿۶۲﴾
پھر وہ اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے، جو ان کا سچا مالک ہے، سن لو! اسی کا حکم ہے اور وہی سب حساب لینے والوں سے زیادہ جلد (حساب لینے والا) ہے۔[62]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
رُدُّوا ر د د |
they are returned |
إِلَى
|
to |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
مَوْلَاهُمُ و ل ي |
their Protector وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
الْحَقِّ ح ق ق |
[the] True |
أَلَا
|
Unquestionably |
لَهُ
|
for Him |
الْحُكْمُ ح ك م |
(is) the judgment |
وَهُوَ
|
And He |
أَسْرَعُ س ر ع |
(is) swiftest سَرِعَ:کام کو مناسب وقت سے ذرا پہلے سرانجام دینا۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
الْحَاسِبِينَ ح س ب |
(of) the Reckoners |