کہہ کون تمھیں خشکی اور سمندر کے اندھیروں سے نجات دیتا ہے؟ تم اسے گڑ گڑا کر اور خفیہ طریقے سے پکارتے ہو کہ بے شک اگر وہ ہمیں اس سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر ادا کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
یُّنَجِّیۡکُمۡ
مِّنۡ ظُلُمٰتِ
الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
تَدۡعُوۡنَہٗ
تَضَرُّعًا
وَّخُفۡیَۃً
لَئِنۡ
اَنۡجٰىنَا
مِنۡ ہٰذِہٖ
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
کہہ دیجیے
کون
نجات دیتا ہے تمہیں
اندھیروں سے
خشکی
اور سمندر کے
تم پکارتے ہو اسے
گڑ گڑا کر
اور چپکے چپکے ۚ
البتہ اگر
اس نے نجات دی ہمیں
اس سے
البتہ ہم ضرور ہو جائیں گے
شکرکرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
یُّنَجِّیۡکُمۡ
مِّنۡ ظُلُمٰتِ
الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
تَدۡعُوۡنَہٗ
تَضَرُّعًا
وَّخُفۡیَۃً
لَئِنۡ
اَنۡجٰىنَا
مِنۡ ہٰذِہٖ
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
آپ کہہ دیں
کون
نجات دیتا ہے تمہیں
اندھیروں سے
خشکی کے
اور سمندر کے
تم پکارتے ہو اسے
گڑگڑا کر
اور چپکے چپکے
یقیناً اگر
اس نے نجات دی ہمیں
اس سے
تو ہم ضرور ہو جائیں گے
شکر ادا کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ
يُّنَجِّيْكُمْ
مِّنْ
ظُلُمٰتِ
الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
تَدْعُوْنَهٗ
تَضَرُّعًا
وَّخُفْيَةً
لَئِنْ
اَنْجٰىنَا
مِنْ
هٰذِهٖ
لَنَكُوْنَنَّ
مِنَ
الشّٰكِرِيْنَ
آپ کہ دیں
کون
بچاتا ہے تمہیں
سے
اندھیرے
خشکی
اور دریا
تم پکارتے ہو اس کو
گڑگڑا کر
اور چپکے سے
کہ اگر
بچا لے ہمیں
سے
اس
تو ہم ہوں
سے
شکر ادا کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]