پھر جب اس نے سورج چمکتا ہوا دیکھا، کہا یہ میرا رب ہے، یہ سب سے بڑا ہے۔ پھر جب وہ غروب ہوگیا کہنے لگا اے میری قوم! بے شک میں اس سے بری ہوں جو تم شریک بناتے ہو۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاَ
الشَّمۡسَ
بَازِغَۃً
قَالَ
ہٰذَا
رَبِّیۡ
ہٰذَاۤ
اَکۡبَرُ
فَلَمَّاۤ
اَفَلَتۡ
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
پھر جب
اس نے دیکھا
سورج کو
چمکتا ہوا
اس نے کہا
یہ
میرا رب ہے
یہ
سب سے بڑا ہے
پھر جب
وہ چھپ گیا
کہا
اے میری قوم
بےشک میں
بری الذمہ ہوں
اس سے جو
تم شرک ٹھہراتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاَ
الشَّمۡسَ
بَازِغَۃً
قَالَ
ہٰذَا
رَبِّیۡ
ہٰذَاۤ
اَکۡبَرُ
فَلَمَّاۤ
اَفَلَتۡ
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اِنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
پھر جب
اس نے دیکھا
سورج کو
چمکتا ہوا
اس نے کہا
یہ
میرا رب ہے
یہ
سب سے بڑا ہے
پھر جب
وہ ڈوب گیا
اُس نے کہا
اے میری قوم
بلاشبہ میں
بے تعلق ہوں
اس سے جو
تم شریک بناتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
رَاَ
الشَّمْسَ
بَازِغَةً
قَالَ
هٰذَا
رَبِّيْ
هٰذَآ
اَكْبَرُ
فَلَمَّآ
اَفَلَتْ
قَالَ
يٰقَوْمِ
اِنِّىْ
بَرِيْٓءٌ
مِّمَّا
تُشْرِكُوْنَ
پھر جب
اس نے دیکھا
سورج
جگمگاتا ہوا
بولے
یہ
میرا رب
یہ
سب سے بڑا
پھر جب
وہ غائب ہوگیا
کہا
اے میری قوم
بیشک میں
بیزار
اس سے جو
تم شرک کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]