یہی وہ لوگ ہیں جنھیں ہم نے کتاب اور حکم اور نبوت عطا کی، پھر اگر یہ لوگ ان باتوں کا انکار کریں تو ہم نے ان کے لیے ایسے لوگ مقرر کیے ہیں جو کسی صورت ان کا انکار کرنے والے نہیں۔[89]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحُکۡمَ
وَالنُّبُوَّۃَ
فَاِنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِہَا
ہٰۤؤُلَآءِ
فَقَدۡ
وَکَّلۡنَا
بِہَا
قَوۡمًا
لَّیۡسُوۡا
بِہَا
بِکٰفِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیں
وہ جو
دی ہم نے انہیں
کتاب
اور حکمت
اور نبوت ۚ
پھر اگر
کفر کرتے ہیں
اس کا
یہ لوگ
تو تحقیق
مقرر کردیا ہم نے
ساتھ اس کے
ایک قوم کو
نہیں ہیں وہ
اس کا
انکار کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحُکۡمَ
وَالنُّبُوَّۃَ
فَاِنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِہَا
ہٰۤؤُلَآءِ
فَقَدۡ
وَکَّلۡنَا
بِہَا
قَوۡمًا
لَّیۡسُوۡا
بِہَا
بِکٰفِرِیۡنَ
یہی لوگ ہیں
جن کو
عطا کی ہم نے اُن کو
کتاب
اور حکمت
اورنبوت
پھر اگر
انکار کرتے ہیں
اس کا
یہ لوگ
تو تحقیق
مقرر کر دیے ہم نے
ساتھ اُس کے
ایسے لوگ
نہیں ہیں وہ
اس کا
کسی صورت انکار کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
اٰتَيْنٰهُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْحُكْمَ
وَالنُّبُوَّةَ
فَاِنْ
يَّكْفُرْ
بِهَا
هٰٓؤُلَآءِ
فَقَدْ وَكَّلْنَا
بِهَا
قَوْمًا
لَّيْسُوْا
بِهَا
بِكٰفِرِيْنَ
یہ
وہ لوگ جو
ہم نے دی انہیں
کتاب
اور شریعت
اور نبوت
پس اگر
انکار کریں
اس کا
یہ لوگ
تو ہم مقرر کردیتے ہیں
ان کے لیے
ایسے لوگ
وہ نہیں
اس کے
انکار کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]