یہ اللہ کی ہدایت ہے، وہ اس پر اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے چلاتا ہے اور اگر یہ لوگ شریک بناتے تو یقینا ان سے ضائع ہو جاتا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔[88]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
ہُدَی
اللّٰہِ
یَہۡدِیۡ
بِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
وَلَوۡ
اَشۡرَکُوۡا
لَحَبِطَ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
یہ
ہدایت ہے
اللہ کی
وہ ہدایت دیتا ہے
ساتھ اس کے
جسے
چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
اور اگر
وہ شرک کرتے
البتہ ضائع ہو جاتے
ان سے
جو
تھے وہ
وہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَ
ہُدَی
اللّٰہِ
یَہۡدِیۡ
بِہٖ
مَنۡ
یَّشَآءُ
مِنۡ عِبَادِہٖ
وَلَوۡ
اَشۡرَکُوۡا
لَحَبِطَ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَعۡمَلُوۡنَ
یہ
ہدایت ہے
اللہ تعالیٰ کی
وہ راہنمائی فرماتا ہے
ساتھ اُس کے
جس کو
وہ چاہتا ہے
اپنے بندوں میں سے
اور اگر
وہ شرک کرتے
یقیناً ضائع ہو جاتے
ان سے
جو
وہ تھے
عمل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ذٰلِكَ
هُدَى
اللّٰهِ
يَهْدِيْ
بِهٖ
مَنْ يَّشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖ
وَلَوْ
اَشْرَكُوْا
لَحَبِطَ
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
یہ
رہنمائی
اللہ
ہدایت دیتا ہے
اس سے
جسے چاہے
سے
اپنے بندے
اور اگر
وہ شرک کرتے
تو ضائع ہوجاتے
ان سے
جو کچھ
وہ کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]