اور انھوں نے جنوں کو اللہ کے شریک بنا دیا، حالانکہ اس نے انھیں پیدا کیا اور اس کے لیے بیٹے اور بیٹیاں کچھ جانے بغیر تراش لیں، وہ پاک ہے اور بہت بلند ہے اس سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔[100]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡا
لِلّٰہِ
شُرَکَآءَ
الۡجِنَّ
وَخَلَقَہُمۡ
وَخَرَقُوۡا
لَہٗ
بَنِیۡنَ
وَبَنٰتٍۭ
بِغَیۡرِ
عِلۡمٍ
سُبۡحٰنَہٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یَصِفُوۡنَ
اور انہوں نے بنا لیا
اللہ کے لیے
شریک
جنوں کو
حالانکہ اس نے پیدا کیا انہیں
اور انہوں نے گھڑلیے
اس کے لیے
بیٹے
اور بیٹیاں
بغیر
علم کے
پاک ہے وہ
اور بلند ترہے
اس سے جو
وہ وصف بیان کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡا
لِلّٰہِ
شُرَکَآءَ
الۡجِنَّ
وَخَلَقَہُمۡ
وَخَرَقُوۡا
لَہٗ
بَنِیۡنَ
وَبَنٰتٍۭ
بِغَیۡرِ عِلۡمٍ
سُبۡحٰنَہٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یَصِفُوۡنَ
انہوں نے قرار دیا ہے
اللہ تعالیٰ کے لیے
شریک
جنوں کو
حالا نکہ اس نے پیدا کیا ان کو
اور انہوں نے تراشے ہیں
اس کے لیے
بیٹے
اور بیٹیاں
کچھ جانے بغیر
پاک ہے وہ
اور بے حد بلند ہے
اس سے جو
وہ بیان کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَعَلُوْا
لِلّٰهِ
شُرَكَآءَ
الْجِنَّ
وَخَلَقَهُمْ
وَخَرَقُوْا
لَهٗ
بَنِيْنَ
وَبَنٰتٍ
بِغَيْرِ عِلْمٍ
سُبْحٰنَهٗ
وَتَعٰلٰى
عَمَّا
يَصِفُوْنَ
اور انہوں نے ٹھہرایا
اللہ کا
شریک
جن
حالانکہ اس نے انہیں پیدا کیا
اور تراشتے ہیں
اس کے لیے
بیٹے
اور بیٹیاں
علم کے بغیر (جہالت سے)
وہ پاک ہے
اور وہ بلند تر
اس سے جو
وہ بیان کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]