بلا شبہ تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے کئی نشانیاں آچکیں، پھر جس نے دیکھ لیا تو اس کی جان کے لیے ہے اور جو اندھا رہا تو اسی پر ہے اور میں تم پر کوئی محافظ نہیں۔[104]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
بَصَآئِرُ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
فَمَنۡ
اَبۡصَرَ
فَلِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
عَمِیَ
فَعَلَیۡہَا
وَمَاۤ
اَنَا
عَلَیۡکُمۡ
بِحَفِیۡظٍ
تحقیق
آ گئیں تمہارے پاس
کھلی دلیلیں
تمہارے رب کی طرف سے
تو جس نے
دیکھ لیا
تو اس کے اپنے لیے ہے
اور جو
اندھا ہوا
تو اسی پرہے
اور نہیں
میں
تم پر
نگران
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
جَآءَکُمۡ
بَصَآئِرُ
مِنۡ رَّبِّکُمۡ
فَمَنۡ
اَبۡصَرَ
فَلِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
عَمِیَ
فَعَلَیۡہَا
وَمَاۤ
اَنَا
عَلَیۡکُمۡ
بِحَفِیۡظٍ
یقیناً
آ گئیں تمہارے پاس
بصیرت افروز دلیلیں
تمہارے رب کی طرف سے
تو جس نے
دکھا لیا
تو اس کے اپنے نفس کے لیے ہے
اور جو
اندھا رہا
تو اس پر ہے
اور نہیں ہوں
میں
تم پر
کوئی محافظ
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ جَآءَكُمْ
بَصَآئِرُ
مِنْ
رَّبِّكُمْ
فَمَنْ
اَبْصَرَ
فَلِنَفْسِهٖ
وَ
مَنْ
عَمِيَ
فَعَلَيْهَا
وَمَآ
اَنَا
عَلَيْكُمْ
بِحَفِيْظٍ
آچکیں تمہارے پاس
نشانیاں
سے
تمہارا رب
سو جو۔ جس
دیکھ لیا
سو اپنے واسطے
اور
جو
اندھا رہا
تو اس کی جان پر
اور نہیں
میں
تم پر
نگہبان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]