اور تاکہ ان لوگوں کے دل اس (جھوٹ) کی طرف مائل ہوں جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے اور تاکہ وہ اسے پسند کریں اور تاکہ وہ بھی وہی برائیاں کریں جو یہ کرنے والے ہیں۔[113]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِتَصۡغٰۤی
اِلَیۡہِ
اَفۡئِدَۃُ
الَّذِیۡنَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡاٰخِرَۃِ
وَلِیَرۡضَوۡہُ
وَلِیَقۡتَرِفُوۡا
مَا
ہُمۡ
مُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوں
طرف اس کے
دل
ان کے جو
نہیں وہ ایمان لاتے
آخرت پر
اور تاکہ وہ راضی ہوں اس سے
اور تاکہ وہ کمائی کریں
جو
وہ
کمانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِتَصۡغٰۤی
اِلَیۡہِ
اَفۡئِدَۃُ
الَّذِیۡنَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
بِالۡاٰخِرَۃِ
وَلِیَرۡضَوۡہُ
وَلِیَقۡتَرِفُوۡا
مَا
ہُمۡ
مُّقۡتَرِفُوۡنَ
اور تاکہ مائل ہوں
طرف اس کی
دل
ان لوگوں کے جو
نہیں وہ ایمان رکھتے
ساتھ آخرت کے
اور تاکہ وہ اسے پسند کریں
اور تاکہ وہ بھی برائیاں کریں
جو
وہ سب
برائیاں کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِتَصْغٰٓى
اِلَيْهِ
اَفْئِدَةُ
الَّذِيْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
بِالْاٰخِرَةِ
وَلِيَرْضَوْهُ
وَلِيَقْتَرِفُوْا
مَا
هُمْ
مُّقْتَرِفُوْنَ
اور تاکہ مائل ہوجائیں
اس کی طرف
دل (جمع)
وہ لوگ جو
ایمان نہیں رکھتے
آخرت پر
اور تاکہ وہ اس کو پسند کرلیں
اور تاکہ وہ کرتے رہیں
جو
وہ
برے کام کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]