تو کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور منصف تلاش کروں، حالانکہ اسی نے تمھاری طرف یہ کتاب مفصل نازل کی ہے اور وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی ہے، وہ جانتے ہیں کہ یہ تیرے رب کی طرف سے حق کے ساتھ نازل کی ہوئی ہے، پس تو ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَبۡتَغِیۡ
حَکَمًا
وَّہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
اِلَیۡکُمُ
الۡکِتٰبَ
مُفَصَّلًا
وَالَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
یَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہٗ
مُنَزَّلٌ
مِّنۡ رَّبِّکَ
بِالۡحَقِّ
فَلَا تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
کیا پھرسوا
اللہ کے
میں تلاش کروں
کوئی فیصلہ کرنے والا
حالانکہ وہی ہے
جس نے
نازل کی
طرف تمہارے
کتاب
مفصل
اور وہ لوگ جو
دی ہم نے انہیں
کتاب
وہ جانتے ہیں
کہ بےشک وہ
نازل کردہ ہے
آپ کے رب کی طرف سے
حق کے ساتھ
پس ہرگز نہ آپ ہوں
شک کرنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَبۡتَغِیۡ
حَکَمًا
وَّہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
اِلَیۡکُمُ
الۡکِتٰبَ
مُفَصَّلًا
وَالَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
یَعۡلَمُوۡنَ
اَنَّہٗ
مُنَزَّلٌ
مِّنۡ رَّبِّکَ
بِالۡحَقِّ
فَلَا تَکُوۡنَنَّ
مِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
تو کیا سوائے
اللہ تعالیٰ کے
میں تلاش کروں
کوئی منصف
اور وہ ہے
جس نے
نازل کی ہے
تمہاری طرف
یہ کتاب
مفصل
اور جن لوگوں کو
دی ہے ہم نے ان کو
کتاب
وہ جانتے ہیں
یقیناً وہ
نازل کی گئی ہے
آپ کے رب کی طرف سے
ساتھ حق کے
لہٰذا آپ ہر گز نہ ہونا
شک کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَغَيْرَ اللّٰهِ
اَبْتَغِيْ
حَكَمًا
وَّهُوَ
الَّذِيْٓ
اَنْزَلَ
اِلَيْكُمُ
الْكِتٰبَ
مُفَصَّلًا
وَالَّذِيْنَ
اٰتَيْنٰهُمُ
الْكِتٰبَ
يَعْلَمُوْنَ
اَنَّهٗ
مُنَزَّلٌ
مِّنْ
رَّبِّكَ
بِالْحَقِّ
فَلَا تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمُمْتَرِيْنَ
تو کیا اللہ کے سوا
میں ڈھونڈوں
کوئی منصف
اور وہ
جو۔ جس
نازل کی
تمہاری طرف
کتاب
مفصل (واضح)
اور وہ لوگ جنہیں
ہم نے انہیں دی
کتاب
وہ جانتے ہیں
کہ یہ
اتاری گئی ہے
سے
تمہارا رب
حق کے ساتھ
سو تم نہ ہونا
سے
شک کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]