اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا بِالۡاٰخِرَۃِ ۫ فَلَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿٪۸۶﴾
یہی لوگ ہیں جنھوں نے دنیا کی زندگی آخرت کے بدلے خریدی، سو نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔[86]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أُولَئِكَ
|
Those |
الَّذِينَ
|
(are) the ones who |
اشْتَرَوُا ش ر ي |
bought [مصباح القرآن] بیع و شرا ، مشتری ہوشیار باش ۔ |
الْحَيَاةَ ح ي ي |
the life |
الدُّنْيَا د ن و |
(of) the world |
بِالْآخِرَةِ أ خ ر |
for the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
فَلَا
|
so not |
يُخَفَّفُ خ ف ف |
will be lightened [مصباح القرآن] تخفیف ، مخفف ، خفیف ۔ |
عَنْهُمُ
|
for them |
الْعَذَابُ ع ذ ب |
the punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
وَلَا
|
and not |
هُمْ
|
they |
يُنْصَرُونَ ن ص ر |
will be helped [مصباح القرآن] نصرت ، ناصر ، منصور ۔اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|