اور یہ کہ یہی میرا راستہ ہے سیدھا، پس اس پر چلو اور دوسرے راستوں پر نہ چلو کہ وہ تمھیں اس کے راستے سے جدا کر دیں گے۔ یہ ہے جس کا تاکیدی حکم اس نے تمھیں دیا ہے، تاکہ تم بچ جاؤ۔[153]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّ
ہٰذَا
صِرَاطِیۡ
مُسۡتَقِیۡمًا
فَاتَّبِعُوۡہُ
وَلَا
تَتَّبِعُوا
السُّبُلَ
فَتَفَرَّقَ
بِکُمۡ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
ذٰلِکُمۡ
وَصّٰکُمۡ
بِہٖ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَّقُوۡنَ
اور بےشک
یہ
میرا راستہ ہے
سیدھا
پس پیروی کرو اس کی
اور نہ
تم پیروی کرو
راستوں کی
پس وہ جدا کردیں گے
تمہیں
اس کے راستے سے
یہ ہے
اس نے تاکید کی ہے تمہیں
جس کی
تاکہ تم
تم تقویٰ اختیار کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنَّ
ہٰذَا
صِرَاطِیۡ
مُسۡتَقِیۡمًا
فَاتَّبِعُوۡہُ
وَلَا
تَتَّبِعُوا
السُّبُلَ
فَتَفَرَّقَ
بِکُمۡ
عَنۡ سَبِیۡلِہٖ
ذٰلِکُمۡ
وَصّٰکُمۡ
بِہٖ
لَعَلَّکُمۡ
تَتَّقُوۡنَ
اور بلاشبہ
یہی
راستہ ہے میرا
سیدھا
چنانچہ تم پیروی کرو اس کی
اور نہ
تم پیروی کرو
دیگرراستوں کی
پھر وہ جدا کر دیں گے
تمہیں
اس کے راستے سے
یہ
اس نے تاکیدی حکم دیا ہے
جس کا
تا کہ تم
تم بچ جاؤ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَنَّ
ھٰذَا
صِرَاطِيْ
مُسْتَقِيْمًا
فَاتَّبِعُوْهُ
وَلَا تَتَّبِعُوا
السُّبُلَ
فَتَفَرَّقَ
بِكُمْ
عَنْ
سَبِيْلِهٖ
ذٰلِكُمْ
وَصّٰىكُمْ بِهٖ
لَعَلَّكُمْ
تَتَّقُوْنَ
اور یہ کہ
یہ
یہ راستہ
سیدھا
پس اس پر چلو
اور نہ چلو
راستے
پس جدا کردیں
تمہیں
سے
اس کا راستہ
یہ
حکم دیا اس کا
تاکہ تم
پرہیزگاری اختیار کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]