پھر ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اس شخص پر (نعمت) پوری کرنے کے لیے جس نے نیکی کی اور ہر چیز کی تفصیل اور ہدایت اور رحمت کے لیے، تاکہ وہ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لے آئیں۔[154]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
تَمَامًا
عَلَی الَّذِیۡۤ
اَحۡسَنَ
وَتَفۡصِیۡلًا
لِّکُلِّ
شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لَّعَلَّہُمۡ
بِلِقَآءِ
رَبِّہِمۡ
یُؤۡمِنُوۡنَ
پھر
دی ہم نے
موسیٰ کو
کتاب
پورا کرنے کے لے (نعمت)
اس پر جس نے
نیکی کی
اور کھول کر بیان کرنے کے لیے
ہر
چیز کو
اور ہدایت
اور رحمت ہے
تاکہ وہ
ملاقات پر
اپنے رب کی
وہ ایمان لائے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اٰتَیۡنَا
مُوۡسَی
الۡکِتٰبَ
تَمَامًا
عَلَی
الَّذِیۡۤ
اَحۡسَنَ
وَتَفۡصِیۡلًا
لِّکُلِّ شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لَّعَلَّہُمۡ
بِلِقَآءِ
رَبِّہِمۡ
یُؤۡمِنُوۡنَ
پھر
دی ہم نے
موسیٰ ؑکو
کتاب
تکمیل تھی
اوپر
اس کے جو
نیکی کی روش اپنا ئے
اورتفصیل
ہر چیز کے لیے
اورہدایت
اور رحمت
تا کہ وہ
ملاقات پر
اپنے رب کی
وہ ایمان لے آئیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ اٰتَيْنَا
مُوْسَى
الْكِتٰبَ
تَمَامًا
عَلَي
الَّذِيْٓ
اَحْسَنَ
وَتَفْصِيْلًا
لِّكُلِّ شَيْءٍ
وَّهُدًى
وَّرَحْمَةً
لَّعَلَّهُمْ
بِلِقَآءِ
رَبِّهِمْ
يُؤْمِنُوْنَ
پھر ہم نے دی
موسیٰ
کتاب
نعمت پوری کرنے کو
پر
جو
نیکو کار ہے
اور تفصیل
ہر چیز کی
اور ہدایت
اور رحمت
تاکہ وہ
ملاقات پر
اپنا رب
ایمان لائیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]