اور وہی ہے جس نے تمھیں زمین کے جانشین بنایا اور تمھارے بعض کو بعض پر درجوں میں بلند کر دیا، تاکہ وہ ان چیزوں میں تمھاری آزمائش کرے جو اس نے تمھیں دی ہیں۔ بے شک تیرا رب بہت جلد سزا دینے والا ہے اور بے شک وہ یقینا بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[165]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَکُمۡ
خَلٰٓئِفَ
الۡاَرۡضِ
وَرَفَعَ
بَعۡضَکُمۡ
فَوۡقَ
بَعۡضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَبۡلُوَکُمۡ
فِیۡ مَاۤ
اٰتٰکُمۡ
اِنَّ
رَبَّکَ
سَرِیۡعُ
الۡعِقَابِ
وَاِنَّہٗ
لَغَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور وہی ہے
جس نے
بنایا تمہیں
جانشین
زمین کا
اور بلند کیا
تمہارے بعض کو
اوپر
بعض کے
درجات میں
تاکہ وہ آزمائے تمہیں
اس میں جو
اس نے دیا تمہیں
بےشک
رب آپ کا
جلد دینے والا ہے
سزا
اور بےشک وہ
البتہ بہت بخشنے والا ہے
بہت رحم کرنےوالا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَکُمۡ
خَلٰٓئِفَ
الۡاَرۡضِ
وَرَفَعَ
بَعۡضَکُمۡ
فَوۡقَ
بَعۡضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَبۡلُوَکُمۡ
فِیۡ مَاۤ
اٰتٰکُمۡ
اِنَّ
رَبَّکَ
سَرِیۡعُ
الۡعِقَابِ
وَاِنَّہٗ
لَغَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اوروہی ہے
جس نے
بنایا تمہیں
جانشین
زمین میں
اور بلند کیا اس نے
تم میں سے بعض کو
اوپر
بعض کے
درجات میں
تاکہ وہ آزمائے تمہیں
اس میں جو
اس نے عطا کیا ہے تمہیں
بے شک
رب آپ کا
بہت جلد
سزا دینے والا ہے
اور بلاشبہ وہ
یقیناً بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓئِفَ
الْاَرْضِ
وَرَفَعَ
بَعْضَكُمْ
فَوْقَ
بَعْضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّيَبْلُوَكُمْ
فِيْ
مَآ اٰتٰىكُمْ
اِنَّ
رَبَّكَ
سَرِيْعُ
الْعِقَابِ
وَاِنَّهٗ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور وہ
جس نے
تمہیں بنایا
نائب
زمین
اور بلند کیے
تم میں سے بعض
پر۔ اوپر
بعض
درجے
تاکہ تمہیں آزمائے
میں
جو اس نے تمہیں دیا
بیشک
تمہارا رب
جلد
سزا دینے والا
اور بیشک وہ
یقیناً بخشے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]