کہہ دے کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور رب تلاش کروں، حالانکہ وہ ہر چیز کا رب ہے۔ اور کوئی جان کمائی نہیں کرتی مگر اپنے آپ پر اور نہ کوئی بوجھ اٹھانے والی کسی دوسری کا بوجھ اٹھائے گی، پھر تمھارے رب ہی کی طرف تمھارا لوٹ کر جانا ہے، تو وہ تمھیں بتائے گا جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے۔[164]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَبۡغِیۡ
رَبًّا
وَّہُوَ
رَبُّ
کُلِّ
شَیۡءٍ
وَلَا
تَکۡسِبُ
کُلُّ نَفۡسٍ
اِلَّا
عَلَیۡہَا
وَلَا
تَزِرُ
وَازِرَۃٌ
وِّزۡرَ
اُخۡرٰی
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّکُمۡ
مَّرۡجِعُکُمۡ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
فِیۡہِ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
کہہ دیجئے
کیا سوائے
اللہ کے
میں تلاش کروں
کوئی رب
حالانکہ وہ
رب ہے
ہر
چیز کا
اور نہیں
کماتا
ہر نفس
مگر
اسی پر ہے (وبال)
اور نہیں
بوجھ اٹھائے گی
کوئی بوجھ اٹھانے والی
بوجھ
دوسری کا
پھر
طرف اپنے رب کے
لوٹا ہے تمہارا
پھر وہ بتائے گا تمہیں
وہ جو
تھے تم
جس میں
تم اختلاف کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَغَیۡرَ
اللّٰہِ
اَبۡغِیۡ
رَبًّا
وَّہُوَ
رَبُّ
کُلِّ شَیۡءٍ
وَلَا
تَکۡسِبُ
کُلُّ نَفۡسٍ
اِلَّا
عَلَیۡہَا
وَلَا
تَزِرُ
وَازِرَۃٌ
وِّزۡرَ
اُخۡرٰی
ثُمَّ
اِلٰی رَبِّکُمۡ
مَّرۡجِعُکُمۡ
فَیُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
فِیۡہِ
تَخۡتَلِفُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کیا سوائے
اللہ تعالیٰ کے
میں تلاش کروں
رب
حا لانکہ وہی
رب ہے
ہر چیز کا
اور نہیں
کماتی
کوئی جان
مگر
اپنے آپ پر
اور نہ
بوجھ اٹھا ئے گی
کوئی بوجھ اٹھانے والی
بوجھ
دوسرے کا
پھر
طرف تمہارے رب کی
لوٹنا ہے تمہارا
چنانچہ وہ بتا دے گا تمہیں
ساتھ اس کے جو
تھے تم
اس میں
تم اختلاف کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَغَيْرَ
اللّٰهِ
اَبْغِيْ
رَبًّا
وَّهُوَ
رَبُّ
كُلِّ شَيْءٍ
وَ
لَا تَكْسِبُ
كُلُّ نَفْسٍ
اِلَّا
عَلَيْهَا
وَ
لَا تَزِرُ
وَازِرَةٌ
وِّزْرَ
اُخْرٰي
ثُمَّ
اِلٰي
رَبِّكُمْ
مَّرْجِعُكُمْ
فَيُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ
فِيْهِ
تَخْتَلِفُوْنَ
آپ کہ دیں
کیا سوائے
اللہ
میں ڈھونڈوں
کوئی رب
اور وہ
رب
ہر شے
اور
نہ کمائے گا
ہر شخص
مگر (صرف)
اس کے ذمے
اور
نہ اٹھائے گا
کوئی اٹھانے والا
بوجھ
دوسرا
پھر
طرف
تمہارا (اپنا) رب
تمہارا لوٹنا
پس وہ تمہیں جتلا دے گا
وہ جو
تم تھے
اس میں
تم اختلاف کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]