وَ مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ بِمَا کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَظۡلِمُوۡنَ ﴿۹﴾
اور وہ شخص کہ اس کے پلڑے ہلکے ہوگئے تو یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا، اس لیے کہ وہ ہماری آیات کے ساتھ ناانصافی کرتے تھے۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَنْ
|
And (for) those |
خَفَّتْ خ ف ف |
(will be) light |
مَوَازِينُهُ و ز ن |
his scales وزن ، موازین:وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|
فَأُولَئِكَ
|
so those |
الَّذِينَ
|
(will be) the ones who |
خَسِرُوا خ س ر |
lost |
أَنْفُسَهُمْ ن ف س |
themselves |
بِمَا
|
because |
كَانُوا ك و ن |
they were مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
بِآيَاتِنَا أ ي ي |
to Our Verses |
يَظْلِمُونَ ظ ل م |
(doing) injustice ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔ مترادفات .ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
|
|