اے آدم کی اولاد! کہیں شیطان تمھیں فتنے میں نہ ڈال دے، جس طرح اس نے تمھارے ماں باپ کو جنت سے نکال دیا، وہ دونوں سے ان کے لباس اتارتا تھا، تاکہ دونوں کو ان کی شرم گاہیں دکھائے، بے شک وہ اور اس کا قبیلہ تمھیں وہاں سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم انھیں نہیں دیکھتے۔ بے شک ہم نے شیطانوں کو ان لوگوں کے دوست بنایا ہے جو ایمان نہیں رکھتے۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ
لَایَفۡتِنَنَّکُمُ
الشَّیۡطٰنُ
کَمَاۤ
اَخۡرَجَ
اَبَوَیۡکُمۡ
مِّنَ الۡجَنَّۃِ
یَنۡزِعُ
عَنۡہُمَا
لِبَاسَہُمَا
لِیُرِیَہُمَا
سَوۡاٰتِہِمَا
اِنَّہٗ
یَرٰىکُمۡ
ہُوَ
وَقَبِیۡلُہٗ
مِنۡ حَیۡثُ
لَا تَرَوۡنَہُمۡ
اِنَّا
جَعَلۡنَا
الشَّیٰطِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
لِلَّذِیۡنَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
اے بنی آدم
ہرگز نہ فتنے میں ڈالے تمہیں
شیطان
جیسا کہ
اس نے نکلوا دیا
تمہارے والدین کو
جنت سے
اس نے اتروا یا
ان دونوں سے
لباس ان دونوں کا
تاکہ وہ دکھائےانہیں
شرم گاہیں ان دونوں کی
بےشک وہ
دیکھتا ہے تمہیں
وہ
اور قبیلہ اس کا
جہاں سے
تم نہیں دیکھتے انہیں
بےشک ہم
بنایا ہم نے
شیطان کو
دوست
ان کا جو
نہیں وہ ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ
لَایَفۡتِنَنَّکُمُ
الشَّیۡطٰنُ
کَمَاۤ
اَخۡرَجَ
اَبَوَیۡکُمۡ
مِّنَ الۡجَنَّۃِ
یَنۡزِعُ
عَنۡہُمَا
لِبَاسَہُمَا
لِیُرِیَہُمَا
سَوۡاٰتِہِمَا
اِنَّہٗ
یَرٰىکُمۡ
ہُوَ
وَقَبِیۡلُہٗ
مِنۡ حَیۡثُ
لَا
تَرَوۡنَہُمۡ
اِنَّا
جَعَلۡنَا
الشَّیٰطِیۡنَ
اَوۡلِیَآءَ
لِلَّذِیۡنَ
لَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
اے اولاد آدم
ہر گز نہ فتنے میں ڈالے تمہیں
شیطان
جیسا کہ
نکلوادیا تھا اس نے
تمہارے ماں باپ کو
جنت سے
وہ اترواتا تھا
ان سے
لباس ان دونوں کے
تا کہ وہ دکھا دے ان دونوں کو
شرمگاہیں ان کی
یقیناً وہ
دیکھتے ہیں تمہیں
وہ
اور ساتھی اس کے
جہاں سے
نہیں
تم دیکھتے انہیں
یقیناً ہم
بنایا ہم نے
شیطانوں کو
دوست
ان لوگوں کے لیے جو
نہیں
ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰبَنِيْٓ اٰدَمَ
لَا يَفْتِنَنَّكُمُ
الشَّيْطٰنُ
كَمَآ
اَخْرَجَ
اَبَوَيْكُمْ
مِّنَ
الْجَنَّةِ
يَنْزِعُ
عَنْهُمَا
لِبَاسَهُمَا
لِيُرِيَهُمَا
سَوْاٰتِهِمَا
اِنَّهٗ
يَرٰىكُمْ
هُوَ
وَقَبِيْلُهٗ
مِنْ
حَيْثُ
لَا تَرَوْنَهُمْ
اِنَّا جَعَلْنَا
الشَّيٰطِيْنَ
اَوْلِيَآءَ
لِلَّذِيْنَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
اے اولاد آدم
نہ بہکاوے تمہیں
شیطان
جیسے
اس نے نکالا
تمہارے ماں باپ
سے
جنت
اتروادئیے
ان سے
ان کے لباس
تاکہ ظاہر کردے
ان کے ستر
بیشک
تمہیں دیکھتا ہے وہ
وہ
اور اس کا قبیلہ
سے
جہاں
تم انہیں نہیں دیکھتے
بیشک ہم نے بنایا
شیطان (جمع)
دوست۔ رفیق
ان لوگوں کے لیے
ایمان نہیں لاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔