اور جب وہ کوئی بے حیائی کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہم نے اپنے باپ دادا کو اس پر پایا اور اللہ نے ہمیں اس کا حکم دیا ہے۔ کہہ دے بے شک اللہ بے حیائی کا حکم نہیں دیتا، کیا تم اللہ کے ذمے وہ بات لگاتے ہو جو تم نہیں جانتے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
فَعَلُوۡا
فَاحِشَۃً
قَالُوۡا
وَجَدۡنَا
عَلَیۡہَاۤ
اٰبَآءَنَا
وَاللّٰہُ
اَمَرَنَا
بِہَا
قُلۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَاۡمُرُ
بِالۡفَحۡشَآءِ
اَتَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَا
لَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
وہ کرتے ہیں
کوئی بےحیائی
کہتے ہیں
پایا ہم نے
اس پر
اپنے آباؤ اجداد کو
اور اللہ نے
حکم دیا ہمیں
اس کا
کہہ دیجئے
بےشک
اللہ
نہیں حکم دیتا
بےحیائی کا
کیا تم کہتے ہو
اللہ پر
وہ جو
نہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
فَعَلُوۡا
فَاحِشَۃً
قَالُوۡا
وَجَدۡنَا
عَلَیۡہَاۤ
اٰبَآءَنَا
وَاللّٰہُ
اَمَرَنَا
بِہَا
قُلۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَا
یَاۡمُرُ
بِالۡفَحۡشَآءِ
اَتَقُوۡلُوۡنَ
عَلَی اللّٰہِ
مَالَا
تَعۡلَمُوۡنَ
اور جب
وہ کرتے ہیں
کوئی بے حیائی
وہ کہتے ہیں
پایا ہم نے
اس پر
اپنے باپ دادا کو
اور اللہ تعالیٰ نے
حکم دیا ہے ہمیں
اس کا
آپ کہہ دیں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں
وہ حکم دیتا
بے حیائی کا
کیا تم کہتے ہو
اللہ تعالیٰ پر
جو نہیں
تم جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
فَعَلُوْا
فَاحِشَةً
قَالُوْا
وَجَدْنَا
عَلَيْهَآ
اٰبَآءَنَا
وَاللّٰهُ
اَمَرَنَا
بِهَا
قُلْ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يَاْمُرُ
بِالْفَحْشَآءِ
اَتَقُوْلُوْنَ
عَلَي اللّٰهِ
مَا
لَا تَعْلَمُوْنَ
اور جب
وہ کریں
کوئی بیحیائی
کہیں
ہم نے پایا
اس پر
اپنے باپ دادا
اور اللہ
ہمیں حکم دیا
اس کا
فرمادیں
بیشک
اللہ
حکم نہیں دیتا
بیحیائی کا
کیا تم کہتے ہو (لگاتے ہو)
اللہ پر
جو
تم نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]