🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَخَذْتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَخَذْتُ
ثُمَّ أَخَذْتُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ [35-فاطر:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر میں نےان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر میںنے ان لوگوں کو پکڑ لیا جنھوں نے کفر کیا، تو میرا عذاب کیسا تھا؟