🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ إِدًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
إِدًّا
لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا [19-مريم:89]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز ﻻئے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یقینا تم ایک بہت بھاری بات کو آئے ہو۔