🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالسَّاهِرَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالسَّاهِرَةِ
فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ [79-النازعات:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ (جس کے ﻇاہر ہوتے ہی) وه ایک دم میدان میں جمع ہو جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس یک لخت وہ زمین کے اوپر موجود ہوں گے۔