🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَيَذَّكَّرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَيَذَّكَّرُ
سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشَى [87-الأعلى:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔