🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَانْطَلَقُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَانْطَلَقُوا
فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ [68-القلم:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے جاتے تھے۔