🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَرَجَعُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَرَجَعُوا
فَرَجَعُوا إِلَى أَنْفُسِهِمْ فَقَالُوا إِنَّكُمْ أَنْتُمُ الظَّالِمُونَ [21-الأنبياء:64]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہوگئے اور کہنے لگے واقعی ﻇالم تو تم ہی ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انہوں نے اپنے دل غور کیا تو آپس میں کہنے لگے بےشک تم ہی بےانصاف ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ اپنے دلوں کی طرف لوٹے اور کہنے لگے یقینا تم خود ہی ظالم ہو۔