🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ كَاهِنٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
كَاهِنٍ
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ [69-الحاقة:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ کسی کاہن کا قول ہے، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ کسی کاہن کے مزخرفات ہیں۔ لیکن تم لوگ بہت ہی کم فکر کرتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ کسی کاہن کا قول ہے، تم بہت کم نصیحت پکڑتے ہو۔