🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مَاكِثِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مَاكِثِينَ
مَاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا [18-الكهف:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔