🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَخِرَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَخِرَةً
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً [79-النازعات:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا جب ہم بوسیدہ ہڈیاں ہو جائیں گے۔