🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالْفَتْحُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالْفَتْحُ
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ [110-النصر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔