🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَيُصْلِحُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَيُصْلِحُ
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ [47-محمد:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ضرور انھیں راستہ دکھائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا۔