🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَزِيدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَزِيدُونَ
وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ [37-الصافات:147]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسے ایک لاکھ کی طرف بھیجا، بلکہ وہ زیادہ ہوں گے۔